حیدرآباد۔27۔دسمبر (اعتماد نیوز)ریاستی وزیر ثانوی تعلیم پاردھا ساردھی نے آج کہا کہ ریاستی حکومت جنوری میں اساتذہ کے لئے
اہلتی امتحان TETاور مارچ میں DSCکو منعقد کیا جائیگا۔انہوں نے اننت پورم میں میڈیا سے کہا کہ اگر وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نئی جماعت قائم کریں تو وہ شمولیت کے لئے تیار ہیں۔